کینڈلا پوائنٹ آف سیل اور انوینٹری سافٹ ویئر

ہر طرح کے ریٹیل / ہول سیل کاروبار کیلئے موزوں ترین

verticles_image

CLICK TO CALL:+92-324 4183483

اپنے کاروبار کو آج ہی کمپیوٹرائزڈ کروائیں ۔ اور کینڈلا سے اپنے ریٹیل کاروبار کو آسان بنائیں ۔

مال سیل کرنا ، سٹاک کا حساب کتاب ، بارکوڈ سسٹم ، کسٹمرز کے لیجرز ، سپلائرز کے لیجرز ، روزانہ کے خرچے اور منافع کی رپورٹ یہ سب کچھ انتہائی کم قیمت میں ۔ ابھی رابطہ کریں ۔

6 + 2 =

کینڈلا ہر طرح کے کاروبار کیلئے موزوں ترین

کینڈلا میں وہ تمام فیچرز موجود ہیں جو بزنس کی تمام ضروریات کو پورا کرتے ہیں ۔

کیش اینڈ کیری ، آٹو پارٹس ، الیکٹرونکس ، آئل اینڈ فلٹر اور دیگر کاروبار

سنگل اور چین سٹور کیلئے

سیل اینڈ پرچیز
کیش اینڈ سٹاک کا کنٹرول
انوینٹری کنٹرول
بارکوڈ سسٹم

کپڑوں اور جوتوں کا سافٹ وئیر

سنگل اور چین سٹور کیلئے

سائز اور کلر مینجمنٹ
سیل اور پرچیز
بارکوڈ سسٹم
ڈسکونٹ مینجمنٹ
لوئلٹی پروگرام

ریسٹورنٹ سافٹ ویئر

سنگل اور چین کیلئے

فاسٹ فوڈ ، کیفے ، ریسٹورنٹ
ٹیک اوے ، ہوم ڈیلیوری ، ڈائن ان
کچن / ریسیپیز مینجمنٹ
ٹیبل مینجمنٹ
کیش اور سٹاک مینجمنٹ

فارمیسی سافٹ ویئر

سنگل اور چین سٹور کیلئے

21000 سے زائد ادویات کی فہرست
پیکنگ / کھلی ادویات میں فروخت
یونٹ اور پیک میں سٹاک اور سیل رپورٹ
ایکسپائری کنٹرول ، کنٹرول ڈرگز
ڈسٹری بیوٹرز کی بنیاد پرچیز آرڈر

 

آپ کے کاروبار کو چلانا کینڈلا کی ذمہ داری ہے ۔

استعمال میں آسان اور ہر طرح کے ریٹیل / ہول سیل کاروبار کیلئے ۔ اپنے کاروبار کی نوعیت کے مطابق نیچے دی گئے لنک پر کلک کریں اور ڈیموں دیکھیں ۔

candelarestaurant

ریسٹورنٹ​ بزنس کیلئے کینڈلا کو کیسے چلائیں

grocery

گروسری بزنس کیلئے کینڈلا کو کیسے چلائیں ۔

pharmacy

فارمیسی بزنس کیلئے کینڈلا کو کیسے چلائیں ۔

candela-quick-start

کینڈلا فٹا فٹ ۔ مختلف تعارف

garments-footwear-etc

کپڑوں اور جوتوں کے بزنس کیلئے کینڈلا کو کیسے چلائیں ۔

How-to-manage-wholesale-business-in-candela-demo

ہول سیل ڈسٹری بیوشن بزنس کیلئے کینڈلا کو کیسے چلائیں

ان ریٹیلرز کا کینڈلا کو استعمال کرنے کا تجربہ کیسا رہا ۔

fazaldin_testimonial

محمد عبداللٌٰہ (جنرل مینیجر)
فصل دین فارمیسی

میر انام محمد عبد اللٗہ ہے میں فضل دین فارمیسی میں عرصہ سولہ سال سے جی ایم فنانس کے طور پر کام کر رہا ہوں ۔ ہم ڈے ون سے کمپیوٹرائزڈ سسٹم پر ڈیپینڈ کر تے ہیں ۔ پہلے جو ہم سسٹم استعمال کر رہے تھے اُس میں یہ مسئلہ تھا کہ ہماری تمام برانچیز آپس میں لنک نہیں تھیں ۔ جبکہ کینڈلا کے ہمارے اس مسئلے کو بہت ہی احسن طریقے سر انجام دیا ہے ۔ ۔۔۔

sage-leather

حافظ عرفان (مالک)
سیج لیدر

اسلام و علیکم میں حافظ عرفان ۔ سیج لیدر کے نام سے ہمارا بزنس ہے ۔ ہم تقریباً 2011سے اس بزنس کو چلا رہے ہیں ۔ ہمارے سارے ریٹیل چین سٹورز ہیں ۔ ہم 2011سے ہی کینڈلا کو استعمال رہے ہیں ۔ انوینٹری ، سیل اور سٹاک کو مینج کر نے کیلئے ۔ میرے خیال س کینڈلا جیسا سافٹ ویئر اس وقت تک مارکیٹ میں موجود نہیں ہے ۔

gpg-mall

زین العابدین (مالک)
جی پی جی مال

اسلام و علیکم میرا نام زین العابدین ہے ۔ میں جی پی جی مال کا مالک ہوں ۔ ہم یہ کام 26 سال سے کر رہے ہیں ۔ پہلے ہم مینوفیکچرنگ کا کام کر رہے تھے لیکن اب پچھلے 4 سال سے ہم ریٹیل کا کام کر رہے ہیں ۔ ریٹیل میں آتے ہی ہم نے کینڈلا کو استعمال کیا ۔ پہلے ہم پرسنل ورژن استعمال کر رہے تھے لیکن اب میں پروفیشنل ورژن پر شفٹ ہو گیا ہوں ۔ اس سے مجھے بہت ذیادہ آسانی ہو گئی ہے ۔ میں ایک جگہ پر بیٹھ کر ہی اپنی ساری برانچز کو کنٹرول کر سکتا ہوں ۔

kims-candela-food

عادل (مینیجر)
کیمزریسٹورنٹ

میر انام عادل ہے ۔ میں اسلام آباد ایف الیون مرکز کے حوالے سے بات کر رہا ہوں ۔ حال ہی میں ہم نے یہاں پر کیفے کھولا ہے ۔ کیمز کے نام سے ۔ مین برانچ ہماری سعودیہ میں ہے ۔ جبکہ یہ ہماری پاکستان میں پہلی برانچ ہے ۔ کینڈلا ہماری کسٹمرز کا بل وغیرہ بنانے، سیل سٹاک اور بہت ساری بزنس کے مسائل کو حل کرنے میں بہت مدد کرتا ہے ۔ ہم اس سے بہت خوش ہیں ۔

کینڈلا پوائنٹ آف سیل اور انوینٹری سافٹ ویئر سے اپنے بزنس کو آسان بنائیں۔

سیل، پرچیز، سٹاک ، اکاونٹنگ، ای کامرس ، کسٹمرز اور سپلائرز کے کھاتے ، لوئلٹی پروگرام اور بہت کچھ ۔
ابھی کینڈلا ریٹیل سافٹ ویئر ڈون لوڈ کریں اور خود استعمال کر کے دیکھیں ۔

Share This